ٹریفک اپ ڈیٹ

ٹریفک اپ ڈیٹ

شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے،  سی ٹی او لاہور 

شہری بابوصابو،  سگیاں، شاہدرہ اور ٹھوکر نیاز بیگ سمیت دیگر راستوں سے آ/جا سکتے ہیں، سی ٹی او لاہور 

ٹریفک پولیس کالعدم تنظیم کی ریلی دوران شہریوں کو متبادل راستے فراہم کرتی نظر آئی،  منتظر مہدی 

متبادل راستوں پر اضافی نفری تعینات کرتے ہوئے ٹریفک کو رواں دواں رکھا گیا، سی ٹی او لاہور 

فیروز پور روڈ، جیل روڈ،  وحدت روڈ، مال روڈ،  کینال روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے،  منتظر مہدی 

بابو صابو سے سکیم، سکم موڑ سے یتیم خانہ ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا، منتظر مہدی 

لوئر مال، راوی پل، سیکرٹریٹ چوک میں ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے،  منتظر مہدی

چونگی امرسدھو،  ٹھوکر نیاز بیگ،  چوہنگ،  موہلنوال، جی ٹی روڈ ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے، سی ٹی او لاہور 

راستہ ایپ،  راستہ ایف ایم کے ذریعے شہریوں کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا جارہا ہے، منتظر مہدی 

شہری مزید راہنمائی کےلئے ہیلپ لائن 15 پر کال کرسکتے ہیں، منتظر مہدی