سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کی ہدایت پر ایجوکیشن یونٹ کے آگاہی لیکچرز

ٹریفک آگاہی لیکچر

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کی ہدایت پر ایجوکیشن یونٹ کے آگاہی لیکچرز

ایجوکیشن یونٹ نے مختلف سکولوں میں سموگ اور ٹریفک قوانین پر لیکچرز دئیے، 

آگاہی لیکچرز میں ماحولیاتی آلودگی اور ٹریفک قوانین کا شعور اجاگر کیا گیا،  

مہذب معاشرے کا اندازہ شہریوں میں موجود ٹریفک شعور سے لگایا جاسکتا ہے، سی ٹی او لاہور

 ٹریفک سسٹم کا انحصار روڈ انجینئرنگ، ایجوکیشن اور انفورسمنٹ پر ہے، منتظر مہدی 

ٹریفک سسٹم میں بہتری چالانوں سے نہیں، شعور اجاگر کرنے سے ممکن ہوگی، منتظر مہدی 

ٹریفک ایجوکیشن کو سلیبس کا حصہ ہونا چاہیے،  سی ٹی او لاہور 

حادثات قسمت میں نہیں بلکہ ہمارے غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کیوجہ سے رونما ہوتے ہیں، منتظر مہدی 

ہیلمٹ انسانی جان بچانے کیلئے پہنا جائے، نہ کہ چالان سے بچنے کیلئے، سی ٹی او لاہور

ہر کام سختی سے نہیں کیا جاسکتا، ایجوکیشن بے حد ضروری،  سی ٹی او لاہور 

اچھا ڈرائیور وہ ہے جو محفوظ ڈرائیونگ کرے، سی ٹی او لاہور 

سڑک پر غلطی پر دوبارہ سیکھانے کا موقعہ نہیں ملتا، سی ٹی او لاہور 

ٹریفک قوانین ہماری حفاظت کیلئے،پاسداری میں ہمارا ہی فائدہ ہے،  شرکاء لیکچر